کی ملک التجار جناب ایلون مسک سے ملاقات
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے شہر نیو یارک میں ٹیکنالوجی کے پیشرو ،ملک التجار اور ٹیسلا اِنک . اینڈ اسپیس ایکس کے سی ای او ؛ سی ٹی او کے مالک اور ٹوئیٹر کے چیئر مین ؛بورنگ کمپنی اور ایکس- کورپ کے بانی ، نیورا لنک اوراوپن اے آئی کے شریک بانی جناب ایلون مسک سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے مختلف شعبوں میں ٹیکنالوجی کو قابل رسائی اور کفایتی بنانے کی غرض سے جناب مسک کی کوششوں کی ستائش کینے جناب مسک کو برقی موبلیٹی اور تیزی سے بڑھتے تجارتی خلائی شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے بھارت میں مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…