Categories: عالمی
وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ اور ان کی فرانسیسی ہم منصب محترمہ فلورنس پارلی نے نئی دہلی میں تیسرا سالانہ دفاعی مذاکرات منعقد کئے
 <span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی:<span dir="LTR" style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">17<span style="font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify; box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> دسمبر،2021۔بھارت اور فرانس کے درمیان تیسرا سالانہ دفاعی مذاکرات وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ اور فرانسیسی وزیر برائے مسلح افواج محترمہ فلورنس پارلی کے درمیان 17 دسمبر 2021 کو نئی دہلی میں منعقد ہوئے۔ سالانہ اجلاس میں دوطرفہ، علاقائی، دفاعی اور دفاعی صنعتی تعاون کے وسیع سلسلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزراء نے موجودہ فوج سے فوج کے تعاون کا جائزہ لیا، جس میں وبائی چیلنجوں کے باوجود اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے تمام شعبوں میں دفاعی تعاون بڑھانے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بھارت اور فرانس نے حال ہی میں نومبر 2021 میں فرانس میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنی سالانہ دو طرفہ فوجی مشق شکتی کا اختتام کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزراء نے متعدد اسٹریٹجک اور دفاعی امور پر اپنے اتفاق رائے اور ہم آہنگی کو تسلیم کیا۔ انہوں نے دوطرفہ، علاقائی اور کثیرالجہتی فورم میں تعاون بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فرانس انڈین اوشین نیول سمپوزیم کا موجودہ صدر ہے اور یکم جنوری 2022 سے یورپی یونین کی صدارت سنبھالے گا۔ دونوں وزراء نے فرانسیسی صدارت کے دوران متعدد امور پر مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">قبل ازیں محترمہ فلورنس پارلی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور قومی جنگی یادگار پر ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ توقع ہے کہ وہ اپنے دورے کے دوران دیگر ہندوستانی معززین سے بھی ملاقات کریں گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago