Categories: عالمی

شنگھائی میں کورونا انفیکشن کے تین کیسز سامنے آنے کے بعد اسکول بند، پروازیں منسوخ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بیجنگ، 26 نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعہ کو چینی شہر شنگھائی میں کورونا انفیکشن کے تین کیسز سامنے آنے کے بعد کئی اسکول بند کر دیے گئے ہیں اور بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
شنگھائی ہیلتھ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ متاثرہ تینوں افراد دوست ہیں جنہوں نے گزشتہ ہفتے سوزو شہر کا ایک ساتھ سفر کیا تھا۔ ان معاملات کے پیش نظر شنگھائی کے دو بڑے ہوائی اڈوں سے پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس کے علاوہ شنگھائی حکومت نے ہدایت جاری کی  ہے کہ شہر سے متعلق ہر قسم کے پیکج ٹورس  کو بھی منسوخ کر دیا جائے۔ شنگھائی  انسداد کورونا ماہرین کی ٹاسک فورس کے سر براہ زانگ وین ہونگ نے کہا کہ چین کو ڈائنامک زیرو کووڈ سے بہت  سارے تجربے ہوئے ہیں، اسی لیے ہماری پالیسی نہیں بدلے گی۔ انہوں نے چیلنج کیا ہے کہ مستقبل میں یہ پھر ایک خطرناک بیماری کی شکل میں ابھر سکتی ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago