عالمی

سینئر سیاست داں انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر

کوالالمپور،24نومبر (انڈیا نیریٹو )

ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستداں انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔ ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جانب سے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔

انورابراہیم کی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے حالیہ انتخابات میں 82 سیٹیں جیتی تھیں اور وہ دیگر چھوٹی پارٹیوں کی حمایت سے وزارت اعظمی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انور ابراہیم 90 کی دہائی میں سابق وزیراعظم مہاتیرمحمد کے ڈپٹی وزیراعظم تھے۔ انہیں کرپشن اور دیگر الزامات پر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ملائیشیا میں قبل از وقت عام انتخابات میں سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 53 سالوں میں پہلی بار شکست سے دوچار ہوئے ہوئے تھے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago