Categories: عالمی

امریکہ کے مال میں فائرنگ، مسلح شخص سمیت چار افراد ہلاک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انڈیانا پولس، 18 جولائی (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی ریاست انڈیانا کے گرین ووڈ کے پارک مال میں اتوار کی شام فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ یہاں پہنچے ایک بندوق بردار نے مال کے فوڈ کورٹ میں اندھا دھند فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔ اس دوران ایک شہری نے ان پر گولی چلا دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یہاں کے میئر مارک ڈبلیو مائرس نے اس ہولناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے حالات کو قابو میں کر لیا ہے۔ گرین ووڈ پولیس چیف جم اسان کے مطابق، مجموعی طور پر چار افراد مارے گئے ہیں۔ جب کہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں بندوق کے تشدد کے خطرناک واقعات کو دیکھتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کے لیے امریکہ کو حملہ آور ہتھیاروں پر پابندی لگانے یا انہیں خریدنے کے لئے عمر 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی ضرورت ہے</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago