Categories: عالمی

ریپ کرنے والا ہی ذمہ دار : عمران خان کی وضاحت کا خیر مقدم

مظفرآباد، 28 جولائی (انڈیا نیرٹیو)

پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں حال ہی میں منعقدہ اسمبلی انتخابات میں ہونے والی دھاندلی اور انتشار کی وجہ سے سڑکوں پراترکر مقامی لوگوں نے شدید غم و غصہ کااظہارکیا ہے۔ مظاہرین نے وزیر اعظم عمران خان مردہ بادکے نعرے لگائے اورسیکورٹی فورسز کے ساتھ متعدد مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔اطلاعات کے مطابق مختلف مقامات پر سڑکیں بھی بلاک کردی گئی ہے۔

25 جولائی کو پی او کے میں منعقدہ اسمبلی انتخابات میں دھاندلی کے بعد، مقامی لوگوں میں غم و غصہ پھیلانا شروع ہوگیا ہے۔ حکمران عمران خان کی تحریک انصاف پارٹی کی دھاندلی میں الیکشن کمیشن اور پولیس سے لے کر فوج تک ہر ایک نے حمایت کی۔ اس کے نتیجے میں ووٹنگ کے دوران وسیع پیمانے پر پرتشدد واقعات ہوئے۔

عمران کی پارٹی کے دو کارکنوں کی ہلاکت کے علاوہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔ انتخابی نتائج میں عمران کی پارٹی کو 45 میں سے 25 نشستیں ملی ہیں۔ اس کے بعد، پوری وادی میں پاک فوج اور حکومت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ گوجرانوالہ میں متعدد مقامات پر عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر سڑکوں پر پھینک دیئے۔ کئی مقامات پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔

حزب اختلاف کی مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ علی پور چھتری میں تحریک انصاف پارٹی کے غنڈوں نے تشدد پھیلایا اور کارکنوں پر حملہ کیا۔ یہاں پولیس اور فوج نے غنڈوں کا ساتھ دیا۔

سڑک جام کے دوران، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کرنے والے افراد نے فوج اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی کی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں فوج کے خلاف کھلی بغاوت ہوئی ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ انتخابی نتائج کو قبول نہیں کریں گی، جو غنڈہ گردی کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب صدر شیریں رحمان نے کہا انتخابی نتائج کو ایک منصوبہ بند سازش اور دھاندلی کے ذریعے چوری کیا گیا۔

پاکستان عوامی تحریک کے مبینہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات شرم کی بات ہے۔ قبل ازیں مسلم لیگ نواز کے رہنما اور امیدوار چودھری محمد اسماعیل گجر نے کہا تھا کہ وہ حکومت کی اس دھاندلی کے خلاف بھارت سے مدد لیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago