Categories: عالمی

نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملہ، حملہ آور ہلاک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ویلنگٹن، 3 ستمبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں داعش سے متاثر سے ایک شخص نے حملہ کیا۔ یہاں کی سپر مارکیٹ میں حملہ آور نے چاقو سے حملہ کرکے چھ افراد کو زخمی کردیا۔ دہشت گرد بعد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس واقعے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ معصوم اور بے گناہ لوگ اس کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آور سری لنکا کا شہری تھا اور 2011 میں نیوزی لینڈ آیا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
آرڈن نے کہا کہ حملے میں زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت نازک ہے۔ حملہ آور کی مسلسل نگرانی کی جا رہی تھی اور اسے 60 سیکنڈ کے اندر اندر گولی مار دی گئی۔ پولیس کمشنر اینڈریو کوسٹر نے بتایا کہ حملہ آور گلین ایڈن میں واقع اپنے گھر سے نیو لن میں کاؤنٹ ڈاؤن سپر مارکیٹ پہنچا اور اس نے چاقو سپر مارکیٹ سے ہی خریدا تھا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago