Categories: عالمی

جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کوچکانی پڑے گی قیمت، چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے: چینی وزرات

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انٹرنیشنل ڈسک، بیجنگ</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو قیمت چکانا پڑے گی۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں جامعہ کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اورہمدردی کا اظہارکیا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کراچی میں چینی شہریوں کونشانہ بنانے والے دہشتگردوں کوقیمت چکانا پڑے گی۔ چینی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہئیے.ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چین کے اسسٹنٹ وزیرخارجہ نے چین میں پاکستان کے سفیرکوہنگامی فون کال میں کراچی دھماکے پرشدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کی فوری گرفتاری اورپاکستان میں چینی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں.اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے بھی جامعہ کراچی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورافسوس کا اظہارکیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago