Categories: عالمی

متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں شروع ہوا’ڈیزرٹ فلیگ‘ مشق

متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں شروع ہوا’ڈیزرٹ فلیگ‘ مشق

دس ممالک کی کثیر القومی مشق میں ہندوستانی فضائیہ کی پہلی بارشرکت

نئی دہلی ، 4 مارچ (انڈیا نیرٹیو)

متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کی میزبانی میں دس ممالک کی فضائیہ فضائیہ مشق ال ڈفرا ایئربیس پر ’ ڈیزرٹ فلیگ‘ شروع ہوچکا ہے جو 27 مارچ تک چلے گا۔یہ سالانہ کثیر القومی جنگی مشق میں ہندوستانی فضائیہ ،متحدہ عرب امارات ،ریاستہائے متحدہ امریکہ،فرانس،سعودی عرب ، جنوبی کوریا اور بحرین فضائیہ کے ساتھ پہلی بار شرکت کررہاہے۔ ہندوستان اور خلیجی ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کے درمیان تین ہفتوں تک چلنے والا یہ ہائی پرو فائل مشق ہے۔

اس مشق میں حصہ لینے ہندوستانی فضائیہ آج صبح چھ لڑاکا طیارہ سکھوئی- 30 ایم کے آئی ، دو ٹرانسپورٹ ہوائی جہازC-17گلوب ماسٹر اور ایکIL-78ٹینکر طیارہ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے ال ڈفرا ایئربیس پر پہنچی۔C-17گلوب ماسٹر انڈین فضائیہ کا دستہ نقل و حمل میں مدد فراہم کریں گے۔ سکھوئی – 30 ایم کے آئی ہوائی جہاز براہ راست ہندوستان سے لمبی دوری کی پرواز بھر کر مشق کے میدان میں پہنچا۔

اس دوران میں انہیں وسط ہوا میں ٹینکر ہوائی جہاز سےIL- 78 ایندھن فراہم کیا گیا ۔اس مشق کامقصدایک کنٹرول ماحول میں مصنوعی فضائی جنگی کاروائیاں شروع کرنے کی تربیت کرنا ہے۔ شریک ہوائی افواج کوبہترین جنگی طریقوں کے باہمی تبادلے کے ساتھ ہماری اسٹریٹجک صلاحیتوں میں اضافہ کرناہے ۔

گزشتہ سال دسمبر میں آرمی چیف جنرل منوج مکند نارونے کے ذریعہ خلیجی ممالک کے 6 روزہ دورے سے ہندوستان کے تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کیاتھا۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا یہ دورہ اس لحاظ سے بھی تاریخی تھا کہ پہلی بار کسی ہندوستانی آرمی چیف نے خلیجی ممالک کا دورہ کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago