Categories: عالمی

طالبان نے چین سے شناخت دلانے میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغانستان میں اطلاعات و ثقافت کے نائب وزیر اور طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ انہیں (امارت اسلامیہ افغانستان) کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے اور عالمی ممالک بالخصوص چین کو اس سلسلے میں ان کی مدد کرنی چاہیے۔ذبیح اللہ مجاہد نے اتوار 12 دسمبر کو کابل میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ چین خطے کے اہم ترین ممالک میں سے ایک ہے اور اس ملک کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا طالبان کی بڑی کامیابی ہو گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے ذبیح اللہ مجاہد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ طالبان دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی وہ دوسروں کو ایسا کرنے دیں گے۔"ہم امید کرتے ہیں کہ تمام تاجر خصوصاً چینی سرمایہ کار افغانستان میں سرمایہ کاری کریں گے اور امارت اسلامیہ افغانستان ان کی سلامتی کو یقینی بنائے گی۔" ۔چین نے اتوار کو کابل میں ایک تعمیراتی منصوبے کا افتتاح کیا جس سے افغانستان کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔افتتاحی تقریب میں شریک کابل میں چین کے سفیر وانگ یو نے کہا کہ وہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پرعزم ہیں اور امن و ترقی چین کی مشترکہ خواہش ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago