Categories: عالمی

اقوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین سے جھڑپ روکنے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ  نے  اسرائیل اور فلسطین سے جھڑپ روکنے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری جھڑپ کو جلد از جلد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے یہ مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران ، مسٹر گوٹیرس نے کہا ، "لڑائی کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔ اسے فوری طور پر روکا جائے۔ ایک طرف راکٹ اور مارٹر اور دوسری طرف فضائی اور توپ کے جملے بند ہونے چاہئے ۔ میں تمام فریقوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس اپیل پر دھیان دیں۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے لئے تنظیم تمام فریقوں سے فوری طور پر بات چیت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا ، "اس جھڑپ میں انسانی بحرانوں اور انتہا پسندی کو بڑھاوادینے کی صلاحیت ہے۔" نہ صرف فلسطین اور اسرائیل بلکہ پورے خطے میں ہی انسانی بحرانوں اور انتہا پسندی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس سے خطرناک طور پر عدم استحکام پیدا ہوگا۔"

اسرائیل نے حماس کے 1500 اہداف کو نشانہ بنایا: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہا کہ ہماری مسلح افواج نے حالیہ دنوں میں غزہ کی پٹی میں 1500 اہداف کو نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے فلسطین کے حماس مہم کے انفراسٹرکچر کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔

مسٹر نیتن یاہو نے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں ایک بریفنگ میں کہا ، “دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ہماری مہم پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔ ہم حماس کو اس کی جارحیت کی زیادہ قیمت ادا کرنے پر مجبور کریں گے۔ حالیہ دنوں میں ، اسرائیلی دفاعی دستوں نے 1500 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔"

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago