Categories: عالمی

امریکہ اور اُس کے اتحادی ممالک تائیوان، جنوبی چین کے سمندر اور دیگر معاملات پر چین کو جوابدہ ٹھہرائیں گے: جوبائیڈن

<h3 style="text-align: center;">
امریکہ اور اُس کے اتحادی ممالک تائیوان، جنوبی چین کے سمندر اور دیگر معاملات پر چین کو جوابدہ ٹھہرائیں گے: جوبائیڈن</h3>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک تائیوان، جنوبی چین کے سمندر اور دیگر امور کے لیے چین کو ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ امریکہ، چین میں اوئغور مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اور جو کچھ بھی ہانگ کانگ میں جو بھی حالات واقعات ہیں، اس کے بارے میں آواز اٹھانے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ امریکی صدر نے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ چین کے صدر شی جن پنگ میں جمہوری اقدار کا فقدان ہے۔ </p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جناب بائیڈن نے کہاکہ کُل ملاکر چین کا مقصد، دنیا کا ایک سرکردہ ملک بننا ہے لیکن انہوں نے زور دے کر کہاکہ ان کے ہوتے ہوئے ایسا نہیں ہوگا۔ امریکی صدر نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اپنی پہلی پریس کانفرنس کی اور سو دن میں 20 کروڑ ٹیکے لگانے کا ایک بڑا وعدہ کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
افغانستان کے بارے میں جناب بائیڈن نے کہاکہ حکمت عملی کے لحاظ سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانا مشکل ہے اور یکم مئی کی وقت کی حد میں اسے پورا کرنا دشوار ہوگا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago