Categories: عالمی

سلامتی کونسل آج افغانستان کی صورت حال پر غور کرے گی

بھارت کی صدارت میں  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعہ کے روز افغانستان کی صورت حال پر غور کرے گی۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارت افغانستان میں سیکورٹی کی صورت حال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ افغانستان میں جامع جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغان عوام کی قیادت اور کنٹرول میں امن کا عمل کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت جمعہ کے روز سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کے مستقبل کے بارے میں اپنا نظریہ پیش کرے گا۔بھارت کو امید ہے کہ اس اہم مسئلے پر نتیجہ خیز بات چیت ہوگی۔

بھارت کے افغانستان کے ساتھ تعلقات پر ترجمان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ سال 2011 میں طے پایا تھا۔ اس کے مطابق دوطرفہ تعلقات اور ترقی پر مبنی شراکت داری مختلف شعبوں میں آگے بڑھ رہی ہے۔ بھارت ایک پرامن، جمہوری اور خوشحال افغانستان چاہتا ہے جس میں مختلف طبقات بالخصوص خواتین اور اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔

بھارت کی صدارت میں  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعہ کے روز افغانستان کی صورت حال پر غور کرے گی۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارت افغانستان میں سیکورٹی کی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ افغانستان میں جامع جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغان عوام کی قیادت اور کنٹرول میں امن کا عمل کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت جمعہ کے روز سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کے مستقبل کے بارے میں اپنا نظریہ پیش کرے گا۔ بھارت کو امید ہے کہ اس اہم مسئلے پر نتیجہ خیز بات چیت ہوگی۔

بھارت کے افغانستان کے ساتھ تعلقات پر ترجمان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ سال 2011 میں طے پایا تھا۔ اس کے مطابق دوطرفہ تعلقات اور ترقی پر مبنی شراکت داری مختلف شعبوں میں آگے بڑھ رہی ہے۔ بھارت ایک پرامن، جمہوری اور خوشحال افغانستان چاہتا ہے جس میں مختلف طبقات بالخصوص خواتین اور اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago