Categories: عالمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نامعلوم افراد نے ہندو تاجر کو قتل کر دیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
صوبہ بلوچستان کے شہر لسبیلہ میں ایک ہندو تاجر رمیش لال نند لال کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق، رمیش لال نند لال کسی سے قرض کی وصولی کے لیے حب گئے تھے تو ان  کا قتل کردیا گیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
رمیش لال نند لال پر حملہ پاکستان میں اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں پر حملے کی ایک اور مثال ہے۔ حالیہ برسوں میں پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس ملک کو اپنی اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ نہ کرنے پر عالمی برادری کی طرف سے بار بار تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago