Categories: عالمی

امریکی صدر نے کیپیٹل ہل واقعے کو دل دہلا دینے والا قرار دیا

واشنگٹن ، 03 اپریل (ہ س) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز کیپیٹل ہل میں پیش آنے والے واقعے سے وہ اور ان کی اہلیہ پریشان ہیں۔

بائیڈن نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ پولیس آفیسر ولیم ایونس امریکی کیپیٹل کمپلیکس میں سیکیورٹی رکاوٹ پر حملے میں مارا گئے اور دوسرا آفیسر تشویشناک حالت میں زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس واقعے سے میرا اور جل بائیڈن کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ صدر نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔

در حقیقت ، جمعہ کے روز ، ایک گاڑی امریکی پارلیمنٹ کے قریب سیکیورٹی بیریکیڈ کے اندر داخل ہوگئی۔ قائم مقام چیف پولیس یوگنندا پیٹ مین نے صحافیوں کو بتایا کہ کارسے ٹکرمارنے کے بعد نشاندہی کرنے پر ڈرائیورچاقولیکر کارسے باہرنکلا جس کے بعد کیپیٹلس ہل پولیس نے اسے گولی مار دی۔

میٹروپولیٹن پولیس چیف رابرٹ کانتی نے کہا کہ پولیس واقعے کو دہشت گردی کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھ رہی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس اہلکارکو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال بھیج دیا گیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago