Categories: عالمی

چین میں اقلیتوں پر زبردست مظالم، قیدیوں کے اعضا نکالے

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے چین میں اقلیتی قیدیوں کے اعضانکالنے پر سوال اٹھایا

بیجنگ / اقوام متحدہ 19 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

چین میں جیل میں بنداقلیتی قیدیوںپر غیر انسانی مظالم کی خبر سامنے آنے کے بعد ، ان کا دل ، گردے اور جگر نکالنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، جس پر ہر طرف سے تنقید کی جارہی ہے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممبران نے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ کچھ رپورٹس کے مطابق چین کی جیل میں ایغور مسلمان ، تبتی ، مسلمان اور عیسائی قیدیوں کے ساتھ بے دردی کی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ مذہبی اقلیتوں کو ایکس رے اور الٹراساونڈ جیسے بلڈ ٹیسٹ اور اعضاءکے ٹیسٹ کروانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ جب کہ  دوسرے قیدیوں کے ساتھ ایسانہیں کیا جارہا ہے۔

ہیومن رائٹس کونسل نے یہ معاملہ پہلی بار سال 2006 اور 2007 میں چینی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا تھا۔ لیکن حکومت نے کہا تھا کہ اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں۔ ماہرین نے اب چین سے اس معاملے پر جواب دینے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی ، یہ بھی کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی مشینری کو انسانی اعضا کے نکالنے کے معاملے کی آزادانہ طور پر تفتیش کرنے کی اجازت دے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago