عالمی

جاپان کی بحریہ کے جہازوں نے کوچی کا دورہ کیا

جاپان کی بحری سیلف ڈیفنس فورس (جے ایم ایس ڈی ایف) کے جہازوں. ‘‘اوراگا’’اور‘‘ اواجی’’نے 14سے 16فروری  2023 کے دوران کوچی بندرگاہ کادورہ کیا۔ جاپان کی بارودی سرنگیں  صاف کرنے والی ڈویژن ون کے کیپٹن نکائی آئیچی نے ‘‘ جے ایس اوراگا’’ اور ‘‘جے ایس اواجی ’’ کے کمانڈنگ آفیسرس کے ہمراہ ، جنوبی  بحری کمان کے تربیت سے متعلق چیف اسٹاف آفیسر کموڈور اُپل کندُو سے ملاقات کی اورباہمی مفاد اوردلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔ بحری جہاز کے عملے کے ارکان نے جنوبی  بحری کمان کے پیشہ ورانہ تربیتی ا سکولوں اوربحری جہازوں کادورہ کیا۔جاپان کی بحریہ

بحری جہازوں پر دوروں اورپیشہ ورانہ تبادلہ خیال

اپنے اس دور کے دوران ، انھیں بھارتی بحریہ کی تربیتی کمان کے مقام پرمختلف النوع تربیتی سہولتوں اور وہاں کی جانے والی سرگرمیوں سے واقف کرایاگیا۔ اس کے علاوہ جاپان کے بحری جہازوں پر دوروں اورپیشہ ورانہ تبادلہ خیال سے متعلق پروگرام منعقد کئے گئے ،تاکہ ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعاون میں اضافہ کیاجاسکے اوردونوں ملکوں  کی بحری افواج  کے بہترین طورطریقوں سے ایک دوسرے کو واقف کرایاجاسکے ۔

جاپان کی بحریہ کے جہازوں نے کوچی کا دورہ کیا

یہ بحری جہاز، اب بحرین کے دورے پرجانے والے ہیں ۔ جاپان کی بحریہ کے جہازوں کے اس دورے کی بدولت . دوطرفہ دفاعی تعلقات میں خاطرخواہ اضافہ ہواہے. اوریہ تعلقات مستحکم ہوئے ہیں اس کے علاوہ خطے میں بحری  اشتراک وتعاون میں اضافہ ہواہے ۔

کیپٹن نکائی آئیچی نے ‘‘ جے ایس اوراگا’’ اور ‘‘جے ایس اواجی ’’ کے کمانڈنگ آفیسرس. کے ہمراہ ، جنوبی  بحری کمان کے تربیت سے متعلق چیف اسٹاف آفیسر کموڈور اُپل کندُو سے ملاقات کی . اورباہمی مفاد اوردلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔ بحری جہاز کے عملے کے ارکان نے جنوبی  بحری کمان کے پیشہ ورانہ تربیتی ا سکولوں اوربحری جہازوں کادورہ کیا۔ اپنے اس دور کے دوران ، انھیں بھارتی بحریہ کی تربیتی کمان کے. مقام پرمختلف النوع تربیتی سہولتوں اور وہاں کی جانے والی سرگرمیوں سے واقف کرایاگیا

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago