Categories: عالمی

دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ثابت ہو گا: وزیراعظم ملائیشیا

دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ثابت ہو گا: وزیراعظم ملائیشیا

کوالالمپور،07مارچ(انڈیا نیرٹیو)

ملائیشیا کے وزیراعظم محیی الدین یاسین نے اپنے سعودی عرب کے دورے کو تزویراتی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دورے کے دوران دونوں مسلمان برادر ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے سمیت دیگر اہم اور پر سعودی قیادت سے بات چیت کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی قیادت کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، مذہبی امور اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا شامل ہے۔خیال رہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم کل ہفتے کے روز جدہ پہنچے تھے۔ ملائیشین نیوز ایجنسی کے مطابق وزیراعظم محیی الدین یاسین نے عمرہ ادا کیا۔

وزیراعظم یاسین مدینہ منورہ بھی جائیں گے جہاں وہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی حاضری دیں گے۔ ان کے دورہ سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago