Categories: عالمی

ہم ہندوستان کی دوا کی ضروریات کو سمجھتے ہیں: بائیڈن

ہم ہندوستان کی دوا کی ضروریات کو سمجھتے ہیں: بائیڈن

واشنگٹن ، 21 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

ہندوستان میں کوویڈ ویکسین کی تعمیر میں خام سامان کی کمی پر امریکہ سے قواعد میں چھوٹ دینے کے مطالبہ پر امریکی صدر بائیڈن انتظامیہ نے مثبت مؤقف کااظہارکیاہے بائیڈن نے کہاہے کہ وہ ہم ہندوستان کی ضرورت کوسمجھتے ہیں ۔

بائیڈن انتظامیہ نے اشارہ دیا ہے وہ کوویڈ۔19 ویکسین کی تعمیر میں ضروری خام سامان کے موجودہ مسئلہ میں موجودہ دشواری کے کے لیے وہ ایکٹ پر مناسب غورکرے گا۔

موجودہ صورت حال میں امریکہ کے ایک ایکٹ کی وجہ سے خام سامان ملنے میں ہندوستان کوپریشانی کے سامنا کرنا کرناپڑرہاہے ۔اس قاعدہ کے کے تحت امریکہ کی گھریلو ضروریات پہلے ترجیح دینی پڑتی ہے ۔

صدر بائیڈن اور گزشتہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دفاعی پیداوار ایکٹ کے کے تحت گھریلو پیداوار کے لیے امریکی کمپنیاں کوویڈ – 19 ویکسین اور ذاتی حفاظتی سازوسامان (پی پی ای ) کی تیاری کو ترجیح دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتاہے۔ کورونا وبانے امریکہ کوبری طرح سے متاثر کیا ہے لاکھوں لوگ موت کے منہ میں چلے گئے ہیں ۔

امریکہ کوویڈ – 19 ویکسینوں کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے۔ تاکہ 4 جولائی تک پوری آبادی کوویکسین لگانے کا مقصد پورا کیا جاسکے۔ جب کہ اس وقت ویکسین تعمیر میں خام مال کا عالمی سطح پر بھاری مطالبہ ہے اس میں ہندوستان کی دواسازکمپنیاں شامل ہیں ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago