Categories: عالمی

بلوچستان کے سبی میں خودکش بم حملے کی ذمہ داری کس کے سر؟ اسلامک اسٹیٹ یا پاکستانی فوج؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 اسلام آباد، 10 مارچ</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبہ  نے منگل کے روز بلوچستان کے سبی ضلع میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں بمبار کے ساتھ چھ پاکستانی فوجی مارے گئے تھے جس کی شناخت "عبدالرحمان الباکستانی" کے نام سے ہوئی تھی۔ جغرافیائی سیاست، دفاع اور قومی سلامتی کا احاطہ کرنے والے ایک آن لائن پورٹل والون کلان نے بدھ کے روز ٹویٹر پر کہا اسلام اسٹیٹ خراساں   صو بہ نے سبی میں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کی جس میں کم از کم 07 پاک فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ خودکش حملہ آور کی شناخت عبدالرحمان  الباکستانی کے نام سے ہوئی ہے۔    دھماکا اس وقت ہوا جہاں سالانہ سبی میلہ جاری تھا۔  منگل کے روز چھ سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 19 قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 22 دیگر زخمی ہوئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
یہ ایک ہفتے کے اندر ملک میں دوسرا بڑا خودکش حملہ ہے، کیونکہ جمعہ کو پشاور کی ایک مسجد کے اندر ہونے والے مہلک دھماکے میں 62 افراد جاں بحق اور 189 زخمی ہوئے تھے۔  کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سبی کے ایک سینئر اہلکار حفیظ رند نے بتایا کہ دھماکہ خود کش لگتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ دھماکا ٹھنڈی سرک کے قریب ایک کھلے علاقے کے قریب ہوا جہاں سالانہ سبی میلہ منعقد ہو رہا تھا۔  دھماکے کے بعد جس میں متعدد افراد جاں بحق ہوئے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔  انہوں نے "صوبے کے خلاف تمام سازشوں" کو ناکام بنانے کا عزم کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago