Categories: عالمی

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا کیوں کررہا ہے کام؟ ماہرین کی کیا ہے رائے؟

کینیڈا میں مقیم تھنک ٹینک، انٹرنیشنل فورم فار رائٹس اینڈ سیکورٹی کے مطابق  پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے  کیونکہ  ملک  میں دہشت گردی  کو ہوا دینے کا  سلسلہ بدستور جاری ہے۔ غور طلب ہے کہ پاکستان شدت سے FATFگرے لسٹ سے باہر نکلنا چاہتا ہے کیونکہ اس سے ملک کے لیے بین الاقوامی مالی امداد اور سرمایہ کاری کے ذرائع میں نرمی آئے گی۔

پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے سے بچانے کے لیے عمران خان کی زیرقیادت حکومت کے فعال رویے کو ظاہر کرنے کے لیے اسلام آباد مختلف ' کارروائیاں' کر رہا ہے۔ ہفتے کے روز فرانس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے دفتر کے باہر بھی گونج اٹھا جب پیرس میں مقیم جلاوطن افغان، اویغور اور ہانگ کانگ کمیونٹیز نے ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں واچ ڈاگ پر زور دیا گیا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کیا جائے پاکستان 2012 اور 2015 کے درمیان FATFکی گرے لسٹ میں تھا۔

تھنک ٹینک نے رپورٹ کیا کہ 27 فروری 2015 کو، پیرس میں FATFکے اجلاس کے دوران، پاکستان کا نام "FATFکے جاری AML/CFTتعمیل کے عمل سے مشروط دائرہ اختیار نہیں" کے زمرے میں ڈالا گیا۔ جون 2015 میں، ہندوستان نے لشکر طیبہ اور اس سے وابستہ تنظیموں کے اثاثے منجمد کرنے پر اسلام آباد کی طرف سے عدم تعمیل کا معاملہ سختی سے اٹھایا۔ بعد ازاں، جون 2018 میں، جب پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالا گیا، اس نے ایف اے ٹی ایف اور ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی )کے ساتھ کام کرنے کا اعلیٰ سطحی سیاسی عزم کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago