حکومت ہند کا ٹریژری بلوں کی نیلامی کا کیلنڈر
(دسمبر 2022 میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے)
مرکزی حکومت کی نقدی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کی مشاورت سے دسمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریژری بلوں کے اجرا کے لیے رقم کو نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹریژری بلز کی نیلامی کے لیے نوٹیفائیڈ رقم (یکم اکتوبر 2022 سے 31 دسمبر 2022 تک) (کروڑ روپے) |
||||
نیلامی کی تاریخ |
91 دن |
182 دن |
364 دن |
کل |
اکتوبر 04، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
اکتوبر 12، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
اکتوبر 19، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
اکتوبر 27، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
02 نومبر 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
09 نومبر 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
16 نومبر 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
23 نومبر 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
30 نومبر 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
دسمبر 07، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
دسمبر 14، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
دسمبر 21، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
دسمبر 28، 2022 |
10000 |
6000 |
6000 |
22000 |
کل |
130000 |
78000 |
78000 |
286000 |
ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد حکومت ہند کے پاس ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے نوٹیفائیڈ رقم اور وقت میں ترمیم کرنے کی لچک ہوگی جو حکومت ہند کی ضروریات، مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل پر منحصر ہے۔ یہ کیلنڈر حسب حالات ترمیم کیا جاسکتا ہے، بشمول تعطیلات جیسی وجوہات کی بنا پر۔ اس طرح کی ترمیم، اگر کوئی ہوں تو، باقاعدگی سے پریس ریلیز کے ذریعہ مطلع کی جائیں گی۔ بلوں کی نیلامی کیلنڈر
کیلنڈر حسب حالات ترمیم کیا جاسکتا ہے
ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد حکومت ہند کے پاس ٹریژری بلوں کی نیلامی کے لیے نوٹیفائیڈ رقم اور وقت میں ترمیم کرنے کی لچک ہوگی جو حکومت ہند کی ضروریات، مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل پر منحصر ہے۔ یہ کیلنڈر حسب حالات ترمیم کیا جاسکتا ہے، بشمول تعطیلات جیسی وجوہات کی بنا پر۔ اس طرح کی ترمیم، اگر کوئی ہوں تو، باقاعدگی سے پریس ریلیز کے ذریعہ مطلع کی جائیں گی۔ٹریژری بلز کی نیلامی جنرل نوٹیفیکیشن نمبر ایف 4 (2)-ڈبلیو اینڈ ایم/2018 مورخہ 27 مارچ، 201، میں بیان کردہ حکومت ہند کے ذریعہ جاری کردہ، وقتاً فوقتاً مرممہ، شرائط و ضوابط سے مشروط ہوگی۔