Urdu News

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کےلئےآخری تاریخ میں 31 اکتوبر 2022تک توسیع

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کےلئےآخری تاریخ میں 31 اکتوبر 2022تک توسیع

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کےلئےآخری تاریخ میں 31 اکتوبر 2022تک توسیع

خواتین اور بچوں کی ترقی  کی وزارت نے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 سے بڑھاکر 31 اکتوبر 2022 شام 5 بجےتک کردی ہے۔عام لوگوں کی معلومات کےلئے  نیا نیشنل ایوارڈ پورٹل (https://awards.gov.in/) اس ویب سائٹ پر کام کررہا ہے۔

درخواست دہندگان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ رجسٹر کریں اور پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکر، 2023 کے لیے نیشنل ایوارڈ پورٹل (https://awards.gov.in/) پر درخواست دیں۔ یہ ان لوگوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جنہوں نے پہلے ہی پرانے “پی ایم آر پی بی  پورٹل” پر اپلائی کیا ہوا ۔

Recommended