Urdu News

ملک میں کام کر رہے ڈاک خانے

ہندوستان ایشین پیسفک پوسٹل یونین کی قیادت سنبھالے گا

ملک میں کام کر رہے ڈاک خانے

ملک میں کام کرنے والے ڈاک خانوں کی تعداد کی پوسٹل سرکل کے حساب سے تفصیلات (تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سمیت) کو ضمیمہ-I کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

ملک میں پچھلے پانچ سالوں کے دوران بند کیے گئے ڈاک خانوں کی تعداد کی پوسٹل سرکل کے حساب سے تفصیلات (تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سمیت) کو ضمیمہ II کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

محکمہ ڈاک میں کام کرنے والے ملازمین کی کل تعداد 4,00,909 ہے جس میں 2,37,978 دیہی ڈاک سیوک شامل ہیں۔

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) ماڈل کے تحت محکمہ ڈاک کے موجودہ انفراسٹرکچر اور زمین کو استعمال کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔

ملک میں پوسٹل ڈپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے کل اثاثوں کی تفصیلات پوسٹل سرکل کے لحاظ سے (بشمول تمام ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں) کو ضمیمہ III کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

ضمیمہ I

نمبر شمار

پوسٹل سرکل کا نام

ڈاکخانوں کی تعداد

1

آندھراپردیش

10606

2

آسام

4005

3

بہار

9302

4

چھتیس گڑھ

4299

5

دہلی

509

6

گجرات

8844

7

ہریانہ

2694

8

ہماچل پردیش

2795

9

جموںو کشمیر

1695

10

جھارکھنڈ

4031

11

کرناٹک

9617

12

کیرالہ

5063

13

مدھیہ پردیش

8791

14

مہاراشٹر (بشمول گوا)

13688

15

شمال مشرقی ریاست

2913

16

اوڈیشہ

8490

17

پنجاب

3834

18

راجستھان

10290

19

تمل ناڈو

11864

20

تلنگانہ

6212

21

اترپردیش

17885

22

اتراکھنڈ

2722

23

مغربی بنگال

9076

کل میزان

1,59,225

ضمیمہ2

نمبر شمار

پوسٹل سرکل کا نام

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

کل

1

دہلی

0

7

1

3

2

1

14

2

ہریانہ

3

1

0

1

1

4

10

3

مدھیہ پردیش

1

2

4

1

0

0

8

4

مہاراشٹر

1

0

0

1

0

0

2

5

تلنگانہ

2

0

0

0

1

0

3

کل میزان

7

10

5

6

4

5

37

ضمیمہ3

 

نمبر شمار

پوسٹل سرکل کا نام

محکمہ عمارت

محکمہ خالی پلاٹ

1

آندھراپردیش

174

107

2

آسام

179

21

3

بہار

193

63

4

چھتیس گڑھ

45

10

5

دہلی

129

13

6

.گجرات (بشمول دادر ناگر حویلی، اور دمن و دیو)

321

54

7

ہریانہ

83

17

8

ہماچل پردیش

83

23

9

جموں و کشمیر (بشمول مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر اور لداخ)

35

6

10

جھارکھنڈ

71

36

11

کرناٹک

459

336

12

کرناٹک (لکشدیپ)

258

139

13

مدھیہ پردیش

201

46

14

مہاراشٹر (بشمول گوا)

417

83

15

شمال مشرقی ریاستیں

99

20

16

اوڈیشہ

169

18

17

پنجاب

145

12

18

راجستھان

385

136

19

تمل ناڈو

307

145

20

تلنگانہ

165

110

21

اترپردیش

329

77

22

اتراکھنڈ

55

19

23

مغربی بنگال

278

82

کل میزان

4580

1573

یہ جانکاری وزیر مملکت برائے مواصلات جناب دیو سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

Recommended