Urdu News

وزیر اعظم نے کالا آزار بیماری کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے کالا آزار بیماری کے معاملات میں کمی آنے پر خوشی کا اظہار کیا

وزیر اعظم نے  کے معاملات میں کمی آنے  پر خوشی کا اظہار کیا
انہوں نے کالا آزار بیماری پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  کے  معاملات میں کمی آنے  پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کالا آزار  پر اپنی من کی بات کے اقتباسات بھی شیئر کئے۔

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’حوصلہ افزا رجحان… آئیے ہم اسے برقرار رکھیں اور کالا آزار کو ختم کریں۔

پچھلے مہینے #من کی بات(#MannKiBaat)  کے دوران میں نے اس موضوع پر جو بات کی تھی اسے بھی شیئر کررہا ہوں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended