Urdu News

ہمارے عوام بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے حقدار ہیں: وزیر اعظم

ہمارے عوام بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے حقدار ہیں: وزیر اعظم

ہمارے عوام بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے حقدار ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچہ فراہم کرانے کے لیے پابند عہد ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی تیاری میں حکومت کی پیش رفت کو وسیع پیمانے پر ستائش سے نوازا گیا ہے۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ  کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ہمارے عوام بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے حقدار ہیں، جسے فراہم کرانے کے لیے ہماری حکومت ہمیشہ سخت محنت کرے گی۔ بنیادی ڈھانچہ کی تیاری  میں ہماری کوششوں کو وسیع پیمانے پر ستائش سے نوازا گیا ہے۔‘‘

**********

Recommended