وزیر اعظم نے کرناٹک کے دورے کی جھلکیاں شیئر کیں
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو میں اس دورے کی جھلکیاں شیئر کیں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’کرناٹک کے خصوصی دورے کی جھلکیاں… گرمجوشی اور محبت کے اظہار کے لیے مانڈیا اور دھارواڑ کے لوگوں کا مشکور ہوں۔‘‘
*************