Urdu News

وزیر اعظم نے دفاعی برآمدات کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی ستائش کی

وزیر اعظم نے دفاعی برآمدات کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی ستائش کی

وزیر اعظم نے دفاعی برآمدات کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی ستائش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس حقیقت کی تعریف کی ہے. کہ مالی سال 2022-2023 میں ہندوستان کی دفاعی برآمدات 15,920 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

وزیر اعظم نے وزیر دفاع جناب راجناتھ سنگھ کے اعلان کے جواب میں ٹویٹ کیا:

“بہترین! ہندوستان کے ہنر اور ‘میک ان انڈیا’ کے تئیں جوش و جذبے کا واضح مظہر۔ اس سے یہ بھی ظاہر  ہوتا ہے. کہ پچھلے کچھ سالوں میں اس شعبے میں کی گئی اصلاحات اچھے نتائج دے رہی ہیں۔ ہماری حکومت ہندوستان کو دفاعی پیداوار کا مرکز بنانے کی کوششوں میں تعاون جاری رکھے گی۔ “

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended