Urdu News

گندے پانی کا ٹریٹمنٹ

گندے پانی کا ٹریٹمنٹ

سووچھ بھارت مشن – شہری (ایس بی ایم-یو) 2.0، کے تحت گندے پانی کا ٹریٹمنٹ  (کھلے میں رفع حاجت  کرنےسے پاک) او ڈی ایف، او ڈی ایف +، او ڈی ایف ++، اور واٹر + کے لیے سووچھ سرٹیفکیشن   پروٹوکول متعارف کرائے گئے ہیں جن کے تحت شہروں کے دعووں کی تصدیق ، ایک آزاد تیسرے فریق سے کی جاتی ہے۔

واٹر + سرٹیفکیشن پروٹوکول ، دیگر باتوں کے ساتھ اس بات کا جائزہ لیتا ہے کہ غیر ٹریٹ شدہ استعمال شدہ پانی یا فیکل سلج کو ماحول/ ا ٓبی ذخائر میں خارج نہیں کیا جاتا ہے اور تمام استعمال شدہ پانی (سیوریج اور فیکل سلج) کو محفوظ طریقے سے رکھا جاتا ہے، منتقل کیا جاتا ہے اور ٹریٹ کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ٹریٹ شدہ پانی کے زیادہ سے ز یادہ استعمال کے ساتھ استعمال شدہ پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اب تک 14 یو ایل بیز کو واٹر+ کے طور پر سرٹیفکیٹ دیا گیا ہے۔ واٹر+ کے طور پر تصدیق شدہ شہروں / یو ایل بی کی تفصیلات منسلک ہیں۔

گندے پانی کا ٹریٹمنٹ

 جیسا کہ مرکزی گراؤنڈ واٹر بورڈ کی طرف سے مطلع کیا گیا ہے کہ ، وزارت جل شکتی، آبی وسائل کا محکمہ، سینٹرل گراؤنڈ واٹر اتھارٹی (سی جی ڈبلیو اے) کو ضابطے کے مقصد کے لیے ’’ماحولیات (تحفظ) کے قانون 1986‘‘ کی دفعہ 3 (3) کے تحت تشکیل کیا گیا ہے۔ اس کے تحت ملک میں زیر زمین پانی کی ترقی اور انتظام کے کنٹرول کا بھی احاطہ ہوتا ہے۔ 24 ستمبر 2020 کو مطلع تمام ہندوستان میں اطلاق کے ساتھ، زیر زمین پانی نکالنے کے کنٹرول اور ضابطے کے لیے ، تازہ ترین رہنما خطوط فراہم کرتے ہیں کہ سی جی ڈبلیو اے کے زیر انتظام ریاستوں نے شہری علاقوں میں پانی کی فراہمی کی ،

سووچھ بھارت مشن – شہری (ایس بی ایم-یو) 2.0، کے تحت (کھلے میں رفع حاجت  کرنےسے پاک)

شہری بلدیاتی اداروں (یوایل بیز) اور ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام کے علاقوں کے انتظامیہ کو درجہ بندی کرکے ان کے درمیان صحتمند مسابقتی جذبہ پیدا کرنے کے لیے ، 2016 سے ہر سال سووچھ سرویکشن (ایس ایس) کے نام سے ، ایک صفائی سروے کیا جارہا ہے۔2016 میں 73 بڑے شہروں اور 2017 میں 434 شہروں کے سروے سے، ایس ایس کے ساتویں ایڈیشن میں 4355 شہروں نے سروے میں حصہ لیا۔ ایس ایس 2022 درجہ بندی کے نتائج تک اس لنک پر رسائی حاصل کی جاسکتی ہے

Recommended