Urdu News

خصوصی تجارتی  عدالتیں، قانونی کارکردگی میں ایک نیا دور

خصوصی تجارتی  عدالتیں، قانونی کارکردگی میں ایک نیا دور

خصوصی تجارتی  عدالتیں، قانونی کارکردگی میں ایک نیا دور

بے ترتیب اور خودکار طور پر معاملات کو سونپنا،تجارتی  عدالتوں میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔ مارچ 2023 تک، سی آئی ایس 3.2 سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے دہلی میں مخصوص تجارتی  عدالتوں نے بغیر کسی انسانی مداخلت، بے چہرہ، شفاف، اور قابل اعتبار کیس اسائنمنٹس کو یقینی بناتے ہوئے، 1821 مقدمات عدالتوں کے سپرد کئے ہیں۔

Image

*****

Recommended