Urdu News

اتر پردیش کی گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

اتر پردیش کی گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

اتر پردیش کی گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی

اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل نے کل وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

‘‘اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل نے 26 جولائی 2023  یعنی کل وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended