Urdu News

اقلیتی امور کی وزارت کی طرف سے بیداری مہم کا انعقاد

اقلیتی امور کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی

اقلیتی امور کی وزارت کی طرف سے بیداری مہم کا انعقاد

اقلیتی امور کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی. کہ بیداری کی مہم اس وزارت کی ‘تحقیق/مطالعہ کی نگرانی اور ترقیاتی. اسکیموں کی تشخیص’ کی اسکیم کے تحت چلائی جاتی ہے۔ اس میں چھ مرکزی مطلع شدہ اقلیتی برادریوں یعنی مسلمانوں. عیسائیوں، سکھوں، بدھ متوں، پارسیوں. اور جینوں میں اس وزارت کی طرف سے نافذ کردہ اسکیموں./پروگراموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی تشہیر شامل ہے۔ بیداری کی اس اسکیم کا ایک جائزہ مطالعہ 2014 میں کیا گیا تھا .اور اس مطالعہ رپورٹ کی ایک نقل وزارت کی ویب سائٹ <www.minorityaffairs.gov.in> پر دستیاب ہے۔ اس مطالعہ کی سفارشات کی بنیاد پر اسکیم میں مناسب طریقے سے نظر ثانی کی گئی تھی۔

اس وزارت کی جانب سے چلائی جانے والی بیداری مہموں نے ہدف حاصل کرنے والوں پر مثبت اثر ڈالا ہے

جس کے نتیجے میں اس وزارت کی مختلف اسکیموں کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

حکومت نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا. اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے اقلیتوں کے لیے مختص فلاحی اسکیموں کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لیے کثیر میڈیا مہم چلائی ہے۔ اس کے علاوہ روایتی دستکاریوں/ فنون کو مزید فروغ دینے. روزگار پیدا کرنے اور شہری اور دیہی دونوں علاقوں سے اقلیتی دستکاروں کے بازار کے روابط کو مضبوط کرنے کے لیے. ہنر ہاٹس کے انعقاد کے ذریعے آؤٹ ڈور پبلسٹی بھی کی جا رہی ہے۔

ترقیاتی اسکیموں کی تشخیص’ کی اسکیم کے تحت چلائی جاتی ہے

اقلیتی امور کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے. آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی. کہ بیداری کی مہم اس وزارت کی ‘تحقیق/مطالعہ کی نگرانی اور ترقیاتی اسکیموں کی تشخیص. کی اسکیم کے تحت چلائی جاتی ہے۔ اس میں چھ مرکزی مطلع شدہ اقلیتی برادریوں یعنی مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، بدھ متوں، پارسیوں. اور جینوں میں اس وزارت کی طرف سے نافذ کردہ اسکیموں./پروگراموں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی تشہیر. شامل ہے۔ بیداری کی اس اسکیم کا ایک جائزہ مطالعہ 2014 میں کیا گیا تھا.

Recommended