Urdu News

ہندوستان کی زرعی اور ڈبہ بند خوراک کےغذائی اشیا کی برآمدات

زرعی اورڈبہ بند خوراک کی برآمدات کے فروغ کی اتھارٹی نےگلف فوڈمیں شرکت کی

مالی سال 22-2021 کی اسی مدت کے مقابلے میں رواں مالی سال 23-2022 (اپریل – ستمبر) کے آٹھ ماہ کے اندر زرعی اور ڈبہ بند غذائی  اشیاکی برآمدات میں 16 فیصد کا اضافہ ہوا۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کمرشل انٹیلی جنس اینڈ اسٹیٹکس (جی جی سی آئی اینڈ ایس) کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق،زرعی اور ڈبہ بند غذائی   اشیا کی برآمدکے فروغ کےا تھارٹی( اے پی ای ڈی اے) کے پروڈکٹس  کی مجموعی برآمدات مالی سال 23-2022 کے اپریل-نومبر مدت کے دوران  پچھلے مالی سال  کی اسی مدت کے 15.07 بلین ڈالر کے مقابلے میں 16 فیصد بڑھ کر 17.43 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ ڈبہ بند خوراک

اے پی ای ڈی اے (ڈبہ بند غذائی   اشیا کی برآمدکے فروغ کے تھارٹی). جو کامرس اور صنعت کی وزارت کے تحت کام کرتی ہے. کے ذریعہ کئے گئے اقدامات  نے ملک کو مالی سال 23-2022 کے آٹھ ماہ کے. دوران  23-2022 کے لئے  مقررہ برآمد کا 74 فیصد کے حصول میں مدد کی ہے۔

مالی سال 23-2022 کے لیے  ذرعی اور ڈبہ بند غذائی اشیا  باسکٹ کے. لئے 23.56 بلین  ڈالر کا ایک  برآمداتی  نشانہ مقرر کیا گیا ہے. اور رواں مالی سال  کے آٹھ ماہ کے دوران 17.435 بلین  ڈالر کی برآمد کا نشانہ  پہلے ہی حاصل کرلیاگیا۔ ڈبہ بند خوراک

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کمرشل انٹیلی جنس اینڈ اسٹیٹکس (جی جی سی آئی اینڈ ایس) . کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق،  پچھلے سال  کی اسی مدت کے مقابلے میں  ڈبہ بند پھلوں. اور سبزیوں کی برآمد میں 32.60 فیصد (اپریل-نومبر 2022) کااضافہ درج کیا گیا. جبکہ تازہ پھلوں کی برآمدمیں چار فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Recommended