Categories: بھارت درشن

آسٹریا کی راجدھانی ویانا میں دہشت گردانہ حملہ ، ویڈیو جاری

آسٹریا کی راجدھانی ویانا میں دہشت گردانہ حملہ ، ویڈیو جاری

پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے کارٹون سے شروع ہونے والے حملوں کی حرارت آسٹریا کے دارالحکومت ویانا بھی پہنچ گئی ہے۔ مسلح عسکریت پسندوں نے دارالحکومت ویانا میں بیک وقت چھ مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ یہ حملے ممبئی حملوں کی طرح ہیں۔ دہشت گرد حملوں میں اب تک ایک شخص ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ، یہ حملہ  ہندستانی وقت کے مطابق تقریباً صبح پانچ سامنے آیا ہے ،تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریا کی سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کو گھیرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ویانا کے میئر نے تمام شہریوں سے گھر کے اندر رہنے کی اپیل کی ہے۔

תיעוד בלעדי מהרגעים הראשונים של הפיגוע באוסטריה@BittonRosen pic.twitter.com/hpuwB3XZIf

— ערוץ 20 (@arutz20) November 2, 2020

واضح ہو کہ  آسٹریا میں دوبارہ  کورونا  کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ ویانا کے لوگ لاک ڈاؤن سے پہلے (آسٹریا کے وقت کے مطابق) شام سے پہلے تفریح کرنے کے لیے نکلے تھے تبھی اچانک کئی مقامات سے فائرنگ کی اطلاعات آنے لگیں۔

آسٹریا کے چانسلر سیویسٹین کرز نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک حملہ آور کو ڈھیر کردیا ہے۔ باقی دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago