<h3 style="text-align: center;">انڈین آرمی چیف نیپال کے ”اعزازی آرمی جنرل “کے خطاب سے سرفراز</h3>
<p style="text-align: right;">نئی دہلی ، 04 نومبر (انڈیانیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> ہندوستان کے ساتھ زمینی تنازعات پر چین کی جانب سے تنازعات کی اطلاعات کے درمیان بدھ کے روز سے ہندوستانی آرمی چیف ایم ایم نرونے نیپال کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ نیپالی فوج کے صدر کی دعوت پر ہورہا ہے ، جہاں انہیں جنرل رینک کا اعزازی لقب دیا جائے گا۔ نرونے کا یہ تین روزہ دورہ 6 نومبر تک جاری رہے گا۔</p>
<p style="text-align: right;">ہندوستانی آرمی چیف منوج مکند نرونے نیپال کے تین روزہ دورے پروزیراعظم کے پی اولی اور نیپال کے وزیر دفاع سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ، جنرل پورن سنگھ تھاپا سے بھی ملیں گے۔ تین روزہ دورے کے دوران ، آرمی چیف نیپال میں آرمی کمانڈر اور اسٹاف کالج میں طلباءاور افسران سے خطاب کریں گے۔ نرونے کو ’نیپال کی فوج کے جنرل‘ کے اعزازی خطاب سے بھی نوازا جائے گا۔</p>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…