بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کی مالدیپ کی وزیر دفاع سے ملاقات

NSA Ajit Doval

کولمبو ، 28 نومبر ۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے مالدیپ کی وزیر دفاع ماریہ دیدی سے ملاقات کی۔ اس دوران باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے بات چیت ہوئی۔

ہندوستان ، سری لنکا اور مالدیپ کے مابین سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میںہو رہے ٹرائیوٹریل میری ٹائم ڈائیلاگ کے حاشیے پر ڈوبھال نے دیدی کے ساتھ بات چیت کی ۔ قومی سلامتی کے مشیروں کی چوتھی میٹنگ کی میزبانی سری لنکاکر رہا ہے۔ یہ ملاقات 6 سال کے بعد ہورہی ہے۔ اس سے قبل یہ اجلاس ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہوا تھا۔

مالدیپ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی جانب سے ٹویٹ کر کہا گیا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے مالدیپ کی وزیر دفاع ماریہ دیدی سے ملاقات کی اور اس دوران باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے بات چیت ہوئی۔

NSA Ajit Doval

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے مالدیپ کی وزیر دفاع ماریہ دیدی سے ملاقات کی۔ اس دوران باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے بات چیت ہوئی۔

ہندوستان ، سری لنکا اور مالدیپ کے مابین سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میںہو رہے ٹرائیوٹریل میری ٹائم ڈائیلاگ کے حاشیے پر ڈوبھال نے دیدی کے ساتھ بات چیت کی ۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…