Categories: بھارت درشن

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تیاری

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تیاری

Preparing for President Trump's impeachment

واشنگٹن ، 08 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بدھ کے روزکانگریس کے مشترکہ اجلاس کے دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ اپنے حامیوں کو بھڑکانے اور کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنےکے معاملہ میں ان کے خلاف مواخذے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے۔

امریکی آئین میں 25 ویں ترمیم میں کے مطابق موجودہ نائب صدر مائک پینس مواخذے کے لیے کانگریس کا مشترکہ اجلاس دوبارہ طلب کرسکتے ہیں اور اگر وہ ممبروں کی تحریک پر ووٹ دیتے ہیں تو ٹرمپ کو باقی 13 دن کے لیے عہدے سے ہٹا یا جاسکتا ہے۔

نومنتخب جوئے بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیریس قانون کے مطابق 20 جنوری کو اپنے عہدے اور رازداری کا حلف اٹھا رہے ہیں۔

کانگریس کے ایوان زیریں کی اسپیکر ، ڈیموکریٹ کی سینئر رہنما نینسی پیلوسی اپنے قانون سازوں کے مطالبات پر ٹرمپ کے مواخذہ کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔

ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ کی رائے کے مطابق مواخذہ ایوان زیریں اور ایوان بالا کے سینیٹ میں بھی منظور کیا جاسکتا ہے۔ تاہم ، یہ ایک مشکل چیلنج ہوگا اور اسے دو تہائی ووٹوں سے منظور کرانا ناممکن ہوگا۔

اس کے پیش نظر ، نینسی پیلوسی نے جمعرات کے روز مائیک پینس پر زور دیا کہ وہ آئین کے عمل کے مطابق خود کانگریس کا مشترکہ اجلاس طلب کریں۔

اس سے قبل مائک پینس اور نینسی پیلوسی نے انتخابی ووٹوں 306-332 میں جوئے بائیڈن – کملا ہیریس کی فتح کی تصدیق کی تھی۔

دوسری جانب بدھ کے روز ہونے والے تشدد کے بعد سے مائیک پینس پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ اگر پینس نے مواخذہ کی تحریک اختیار کی اور موجودہ صدر کو اپنی مقررہ مدت سے پہلے ہی ہٹا دیا گیا تو یہ امریکی تاریخ کا ایک غیر معمولی واقعہ ہوگا۔

Preparing for President Trump's impeachment

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago