Categories: قومی

بہار پنچایت انتخابات : 19 جنوری سے یکم فروری تک بن سکتے ہیں ووٹر س

بہار پنچایت انتخابات : 19 جنوری سے یکم فروری تک بن سکتے ہیں ووٹر س

Bihar Panchayat Elections

پٹنہ، 08 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بہار پنچایت انتخابات 2021 کو لے کر 19 جنوری سے یکم فروری تک نئے ووٹر بنیں گے۔ اس درمیان ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لےکردعویٰ اور اعتراجات بھی داخل کی جائے گی۔ یکم جنوری کی بنیاد پر نئے ووٹر کے ناموں کو ووٹر لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

ریاستی الیکشن کمیشن نےتمام اضلاع کے ضلع الیکشن افسر ، پنچایت ۔ضلع مجسٹریٹ کو اس سلسلے میں ہدایت دی گئی ہے۔ کمیشن سکریٹری یوگیندر رام کے ذریعہ جاری ہدایت کے مطابق 19 جنوری سے یکم فروری کے درمیان تمام اضلاع میں پنچایت انتخاب کو لیکر ووٹر لسٹ کا مسودہ شائع کیا جائے گا۔

ووٹر بننے کے لیے یہ دستاویز ہے ضروری

انہوں نے کہا کہ نئے ووٹر س بننے کے لیے درخواست دہندہ کو معمولی طریقے سے رہائشی مقام کے ثبوت کے طور پر تاریخ پیدائش (عمر) کا ثبوت اور دستاویزات کی کاپی دینا ہوگا۔

تاریخ پیدائش ، آدھار ، پاسپورٹ ، پین کارڈ ، پیدائش کا سرٹیفکیٹ ، تعلیمی انسٹی ٹیوٹ سے جاری سرٹیفکیٹ ، ڈرائیونگ لائسنس اور ان تمام کاغذات کے تعین کے لیے والدین کے ذریعہ عمر کا اعلان یا متعلقہ پنچایت کے نمائندے کے ذریعہ جاری کردہ عمر سرٹیفکیٹ دیا جا سکتا ہے۔

Bihar Panchayat Elections

بنگال اسمبلی کے عام انتخابات 2021 کو لے کروہاں کے انتخاب سے وابستہ عہدیداروں کو بہار کے دو عہدیدار انتخاب کرانے کو لے کرتجاویز دے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت پر الیکشن کمیشن کے دو افسران کو مغربی بنگال روانہ کردیا گیا ہے۔

ان میں ڈپٹی الیکشن افسر اشوک پریاردشی اور پریانکا شامل ہیں۔ یہ دونوں افسران 6 سے 9 جنوری کے درمیان بنگال انتخابات سے متعلق عہدیداروں کے تربیتی پروگرام میں انتخابات سے متعلق معلومات دیں گے۔

ان عہدیداروں کو 2020 کے دوران الیکشن کمیشن کی ہدایت پر کورونا کے مابین بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ہونے والے کام کے بارے میں بتایا جائے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago