Categories: بھارت درشن

عمران خان کے مشیر نے سیاسی مبصرکے لیے نازیبا الفاظ اداکیے

عمران خان کے مشیر نے سیاسی مبصرکے لیے نازیبا الفاظ اداکیے

اسلام آباد ، 09 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی مشیر نے ملک کی مشہور سیاسی مبصر کے خلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے انہیں ایک’گندی چیز‘ قرار دیا اور لبرل خیالات رکھنے والوں کی مذمت کی۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کو امریکی انتخابات میں فلیگ کردیا جاتا تھا ، لیکن مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر کے ذریعہ خاتون کے لیے توہین آمیز ٹویٹ کوفلیگ نہیں کیاگیا۔ عمران کے خصوصی مشیر سید بخاری کا یہ ٹویٹ سیاسی مبصر ماروی سرمد کے اس ٹویٹ کے جواب میں تھا ، جس میں انہوں نے کہا تھا’ایسا بھی وقت ہوتا ہے جب وزیر اعظم اعلیٰ مقام پر نہ ہوں اور خاتون اول گھر میں نہ ہوں‘۔

یہ ٹوئٹ تب کیا گیا جب وفاقی حکومت پاکستان میں وزیر علیٰ امین گنڈا پور نے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کی نائب صدر مریم نواز کے بارے میں کہا کہ ان کی خوب صورتی مختلف قسم کی سرجری کی وجہ سے ہے ، جس کے پیچھے عوام کے ذریعہ اداکئے گئے ٹیکس کی رقم ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago