امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری میں 51 سال پورے کیے 

<h3 style="text-align: center;">امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری میں 51 سال پورے کیے</h3>
<p style="text-align: right;">بالی ووڈ کےمیگا اسٹار امیتابھ بچن اس وقت کوئز شو’کون بنے گا کروڑپتی‘ (کے بی سی) کے 12 ویں سیزن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ امیتابھ بچن دو دہائیوں سے کے بی سی کا ایک حصہ رہے ہیں۔</p>
<p style="text-align: right;">’کون بنے گا کروڑپتی‘ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ اپنی ناقابل یقین کہانیاں شیئرکرتےہیں اورناظرین کو متاثر کرتے ہیں۔ کے بی سی پر امیتابھ بچن کے ساتھ کھل کر بات چیت کرتے ہیں اور میگا اسٹار کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔ اسی دوران ، بگ بی شو کے دوران اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بھی بات کرتے ہیں۔</p>
<p style="text-align: right;">حال ہی میں ، امیتابھ بچن نے فلمی صنعت میں 51 سال مکمل کیے ہیں۔ امیتابھ بچن 78 سال کی عمر میں بھی بالی ووڈ کے مصروف ترین اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ امیتابھ بچن کی پہلی فلم’سات ہندوستانی‘ 7 نومبر 1969 کو ریلیز ہوئی تھی۔ بگ بی کے مداحوں میں سے ایک نے انہیں کے بی سی کے سیٹ پر خصوصی رنگولی تحفے میں دی ہے۔</p>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago