بھارت درشن

ایک سورج، ایک دنیا، ایک گرڈ : مرکزی وزیر جناب بھوپیندر سنگھ یادو

ماحولیات ، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر سنگھ یادو نے پائیدار ماؤنٹین ترقیاتی سربراہ کانفرنس – XI (ایس ایم ڈی ایس – XI) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی، جو 10 سے 12 اکتوبر 2022 تک مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے شہر لیہہ میں منعقد کی جارہی ہے۔

ایس ایم ڈی ایس – XI کا موضوع ہے ’پائیدار ماؤنٹین کی ترقی کے لیے سیاحت کو فروغ دینا‘، اس سربراہ کانفرنس کی اصل توجہ سیاحت کے منفی اثرات کو کم کرنے کے علاوہ آب وہوا اور سماجی – حیاتیاتی لچک اور پائیداری پیدا کرنے کے لیے منفی طور پر اس کی حصہ رسدی میں اضافہ کرنا ہے۔

سربراہ کانفرنسوں کا ایک لازمی حصہ بننا چاہئے

اپنے خطاب میں انھوں نے اظہار خیال کیا کہ لداخ کے خوبصورت منظرنامے. اور مسحور کن پہاڑوں کے باعث لداخ کا دورہ کرنا ہمیشہ بہت دل خوش کن رہا ہے۔ آئی ایم آئی کی کلیدی سرگرمی میں سائنس اور پالیسی کو صحرا جیسے ملک کے مختلف منفرد منظرناموں میں انھوں نے تجویز دی کہ ثقافتوں کی انفرادیت اور ماحولیات کو مربوط کرنا، اس طرح کی سربراہ کانفرنسوں کا ایک لازمی حصہ بننا چاہئے۔ انھوں نے ایم او ای ایف سی سی کے تحت لیہہ میں ،  ہمالیائی ماحول کے جی بی پنت قومی ادارے  اور اس کے ایک علاقائی مرکز کے قیام کو بھی اجاگر کیا، جو خاص طور پر، ہمالیاتی ماحولیات کی پائیداری کے لیے تحقیق اور ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق مخصوص ہے۔

صحرا جیسے ملک کے مختلف منفرد منظرناموں

انھوں نے زور دے کر کہا کہ ہمالیہ، مغربی گھاٹ اور تھار صحرا جیسے. ملک کے مختلف منفرد منظرناموں کو سائنسی کمیونٹی کی خصوصی توجہ .کی ضرورت ہے۔ تقریر کے دوران نوجوانوں کی صلاحیت سازی ایک دیگر. اہم موضوع تھا جس کا ذکر کیا گیا تاکہ یہ نہ صرف روزگار کے لیے. خواندگی پر ہی توجہ مرکوز کرے بلکہ  نوجوانوں کے مابین مقامی ثقافت، ماحولیاتی. تحفظ اور سائنسی یگانگت کو فروغ دینے کے لیے بھی کام کرے۔

تیزی کے ساتھ گریڈنگ کے لیے پیڑ پودوں کی قسمیں تیار

ایم او ای ایف اینڈ سی سی کے تحت جی بی پی این آئی ایچ ای. زیڈ ایس آئی، بی ایس آئی، ڈبلیو آئی آئی جیسی تحقیق وترقی کی تنظیمیں. منفی حیاتیات کو مثبت حیاتیات میں بدلنے کے لیے ہندوستان میں تیزی کے ساتھ گریڈنگ کے لیے پیڑ پودوں کی قسمیں تیار کرنے. بھارتی فلورا اور فونا کی ڈیجیٹائیزیشن کرنے اور چیتوں کو دوبارہ متعارف کرانے . جیسے مختلف اہم معاملات پر تحقیق کر رہی ہیں۔ حکومت نے اسکل انڈیا جیسی اسکیمیں اور نیشنل کیریئر. سروس پورٹل، ای-شرم پورٹل، ادیامی اور اسیم پورٹل وغیرہ جیسے مختلف پورٹلز شروع کئے ہیں. جو ملک کے دور دراز کے علاقوں کے لیے بھی مالیاتی خواندگی کو فروغ دے رہے ہیں .

اور مربوط صلاحیت سازی کا کام کر رہے ہیں۔ نیشنل کیریئر سروس پورٹل میں پہلے ہی ایک کروڑ درخواستیں آچکی ہیں جس میں  10 لاکھ آجر شامل ہیں جو 4 لاکھ 28 ہزار  روزگار کے مواقع ابھی تک فراہم کرچکے ہیں۔ اس پورٹل کو مزید اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔بھوپیندر سنگھ یادو

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago