عالمی

مرکزی وزیر خزانہ ورلڈ بینک کی میٹنگ میں شرکت کے لیے امریکہ کے دورے پر

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن 11 اکتوبر 2022 سے شروع ہونے والے سرکاری دورے پر امریکہ جائیں گی۔ اپنے دورے کے دوران، محترمہ  سیتا رمن بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کی سالانہ میٹنگوں کے علاوہ  جی 20 کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینک کے گورنر (ایف ایم سی بی جی) کی میٹنگوں میں بھی شرکت کریں گی ۔ ورلڈ بینک کی میٹنگ

سعودی عرب، آسٹریلیا، بھوٹان، نیوزی لینڈ، مصر، جرمنی،

وزیر خزانہ جاپان، جنوبی کوریا، سعودی عرب، آسٹریلیا، بھوٹان،. نیوزی لینڈ، مصر، جرمنی، ماریشس، متحدہ عرب امارات،. ایران اور نیدر لینڈ سمیت کئی  ممالک کے ساتھ دو طرفہ میٹنگوں میں  شرکت کریں گی۔ وزیر .خزانہ او ای سی ڈی، یورپی کمیشن اور یو این ڈی پی کے قائدین اور سربراہان سے ون آن ون میٹنگوں کا بھی انعقاد  کریں گی۔

ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزیر خزانہ امریکہ کی  وزیر خزانہ.  محترمہ جینیٹ ییلن اور عالمی  بینک کے صدر جناب ڈیوڈ مالپاس سے. الگ الگ میٹنگیں  کریں گی تاکہ باہمی دلچسپی کے. امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

مرکزی وزیر خزانہ واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک ممتاز. غیر منافع بخش عوامی پالیسی تنظیم، بروکنگز انسٹی ٹیوشن میں .’’ہندوستان کے اقتصادی امکانات اور عالمی معیشت میں رول‘‘ کے موضوع پر فائر سائڈ چیٹ میں بھی حصہ لیں گی۔ ورلڈ بینک کی میٹنگ

محترمہ سیتا رمن اس دورے کے دوران جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اسکول آف ایڈوانسڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز

دورے کے بعد کے حصے کے دوران، مرکزی وزیر خزانہ یو ایس آئی بی سی اور. یو ایس آئی ایس پی ایف کے ساتھ گول میز میٹنگوں میں شرکت کریں گی جن کے موضوعات. ’ہندوستان-امریکہ کوریڈور میں سرمایہ کاری اور اختراع کو مضبوط بنائیں.‘ اور ’ہندوستان کے ڈیجیٹل انقلاب میں سرمایہ کاری‘ ہوں گے۔ سرکردہ بزنس لیڈروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ان . میٹنگوں کا مقصد ہندوستان کی پالیسی ترجیحات کو اجاگر کرنا .اور سرمایہ کاری کے ایک مقام کے طور پر ہندوستان کی کشش کو ظاہر کرتے ہوئے. غیر ملکی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے اقدامات پر غور کرنا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago