Categories: بھارت درشن

ہندوستان کے 51ویں بین الاقوامی فلمی میلے میں بنگلہ دیش توجہ کا مرکز

بین الاقوامی فلمی میلے میں بنگلہ دیش توجہ کا مرکز

ہندوستان کے بین اقوامی فلمی میلے کی طرف سے کل اعلان کیا گیا کہ اس مرتبہ کس ملک کو توجہ کا مرکز بنایاجائے۔ 51ویں بین اقوامی فلمی میلے (آئی ایف ایف آئی)توجہ کا مرکز بنگلہ دیش ہوگا۔

توجہ کا مرکز بننے والا ملک میلے کا ایک خصوصی حلقہ ہوتا ہے جواس ملک کی سنیما کے میدان میں خدمات اورشاندار کارکردگی کا اعتراف کرتا ہے۔ہندوستان کے 51ویں بین اقوامی فلمی میلے(آئی ایف ایف آئی) کے اس شعبہ میں چار فلمیں دکھائی جائیں گی۔

1-جیبون دھلی: از تنویرمکمل

2-میگھ ملہار: از زاہدالرحمان انجان

3-انڈر کنسٹرکشن: ازروبیات حسین

4-سینسیرلی یورس ڈھاکہ: از نوہاش ہمایوں، سید احمد شوقی، راحت رحمان جوائے، ایم ڈی ربیع العالم، غلام کبیریا فاروقی، میرمکرم حسین، تنویر احسن، محمدالاسلام، عبداللہ النور،کرشن نیندو چٹو اپادھیائے،سید صالح احمد سبحان۔

ہندوستان کے بین اقوامی فلمی میلے(آئی ایف ایف آئی )کے بارے میں:

ہندوستان  کا بین  اقوامی فلمی میلہ (آئی ایف ایف آئی) 1952 میں شروع ہوا،جو ایشیا کاسب سے اہم فلمی میلہ ہے۔ یہ میلہ سالانہ منعقد کیا جاتا ہے۔سردست اس کا انعقاد گوا میں ہوتا ہے۔ میلے کا مقصد عالمی سنیما کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں فلموں کے آرٹ کی شاندار نمائش کی جاسکے اور مختلف ملکوں کی سماجی اورثقافتی روایات کے سیاق وسباق میں ان کے فلمی کلچرکو سمجھاجاسکے اور ان کی ستائش کی جاسکے ساتھ ہی دنیا کے لوگوں کے درمیان دوستی اور تعاون کو فروغ دیاجاسکے۔اس میلے کا انعقاد وزارت اطلاعات ونشریات کے تحت فلمی میلے کے ڈائریکٹوریٹ اور گوا کی ریاستی حکومت مشترکہ طورپر کرتی ہے۔

51واں میلہ 16 جنوری2021 سے شروع ہوکر 24 جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago