بھارت درشن

نئے ہوائی اڈوں کی تعمیر اور جدید کاری

نئے ہوائی اڈوں کی تعمیر اور جدید کاری

شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت جنرل (ڈاکٹر) وی کے سنگھ (ریٹائرڈ) نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ حکومت نے ملک بھر میں 21 گرین فیلڈ ہوائی اڈوں کے قیام کے لیے ‘اصولی طور پر منظوری’ دی ہے۔ اب تک نو (9) گرین فیلڈ ہوائی اڈے پہلے ہی کام کاج کررہے ہیں، جبکہ گوا کے موپا میں دسویں گرین فیلڈ ہوائی اڈے کا افتتاح 11 دسمبر 2022 کو کیا گیا ہے۔ سال 2018 سے سات (7) گرین فیلڈ ہوائی اڈے یعنی پاکیونگ (سکم)، کنور (کیریلا)، کالابوراگی (کرناٹک)، سندھو درگ (مہاراشٹر)، کشی نگر (اتر پردیش)، اوروکل (آندھرا پردیش) اور ڈونی پولو (اروناچل پردیش) میں کام کاج شروع کردیا گیا ہے، جبکہ اس کے علاوہ گوا کے موپا میں منوہر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا بھی  افتتاح کر دیا گیا ہے۔ ہوائی اڈوں کی تعمیر

وبائی مرض کے دور میں مسافروں کی آمدورفت میں کمی واقع ہوئی

ہوائی اڈوں کی جدید کاری ایک مسلسل عمل ہے. اور وقتاً فوقتاً اس کا انحصار ائیرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا . (اے اے آئی) کے ذریعے زمین کی دستیابی، تجارتی عملداری، سماجی و اقتصادی تحفظات، ٹریفک کی مانگ. /ایئرلائنز کی ایسے ہوائی اڈوں پر کام کرنے کی خواہش پر ہوتا ہے۔ ہوائی اڈوں کی تعمیر اور جدید کاری کے لیے ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نے.   18-2017 میں 2504.38 کروڑ روپے. 19-2018 میں 4297.44 کروڑ روپے، 20-2019 میں 4713.49 کروڑ، روپے، 21-2020 میں 4350 کروڑ روپے. اور 22-2021 میں 3724.34 کروڑ روپے کے سرمایہ اخراجات کیے ہیں۔

جدید کاری ایک مسلسل عمل ہے اور وقتاً فوقتاً اس کا انحصار ائیرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا

کووڈ سے پہلے کی مدت کے دوران، سال 19-2018 میں ملک بھر کے . ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تعداد میں پچھلے سال یعنی 18-2017 کے مقابلے میں 11.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔ وبائی مرض کے دور میں مسافروں کی آمدورفت میں کمی واقع ہوئی۔ تاہم. کووڈ کے بعد، سال 22-2021 میں یہ رجحان سال 21-2020 کے مقابلے میں 63.7 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago