بھارت درشن

بارہ بنکی کے علاقہ رام نگر میں سٹرک حادثہ،4افرادکی موت،20زخمی

رام نگر،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)

بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک ٹرک کے ڈبل ٹیکر بس سے ٹکراجانے کے سبب چار مسافروں کی موت اور 20سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ نیپال سے گوا جارہی ڈبل ٹیکربس رام نگر علاقہ میں پنچرہوگٸی۔ڈرائی یورٹائی ربدلنے لگااور کچھ مسافر اتر کرچلنے لگے۔اسی دوران تیز رفتار ٹرک نے بس کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔

اس حادثے میں4مسافروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جب کہ 20سے زائدد زخمی ہوگٸے۔زخمیوں کو ضلع اسپتال لےجایا گیا،جہاں دو کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں لکھنٶ کے ٹراما سینٹربھیج دیاگیا۔انہوں نے بتایا کہ بس میں تقریباً80مسافر سوار تھے۔بتایاجاتا ہےکہ سبھی کا تعلق نیپال سےہے،جو مزدوری کیلا گوا جارہے تھے۔مسافروں کو محفوظ افراداورمعمولی زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد واپس نیپال بھیجنے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago