شہاب پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)
عبید انصاری کو ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل نے ڈسٹرکٹ میڈیا سیل کا ضلع صدر بنایا۔ یہ اعلان کونسل کے قومی صدر ڈاکٹر ایم آر انصاری نے کیا ہے۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ معراج انصاری نے کہا کہ عوام کو اپنے حقوق دلانے کیلۓ عالمی انسانی حقوق کونسل کئی سالوں سے لوگوں کو آگاہ کرنے اور انہیں ان کے حقوق دلانے کی کوشش کر رہی ہے۔
آج ضلع میں کونسل فار ہیومن رائٹس کی جانب سے آگاہی کے لیے چلائی جا رہی مہم کا نتیجہ ہے کہ لوگ اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔ اس میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی بیدار ہیں اور اپنے حقوق مانگ کررہی ہیں۔
تقرری کے بعد نئے تعینات ہونے والے ضلع صدر محمدعبید انصاری نے کہا کہ جلد ہی ضلع ٹیم کو وسعت دی جائے گی۔میڈیا سیل کا ضلع صدر بنائے جانے پر ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کے ممبران میں خوشی کاماحول ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…