Categories: بھارت درشن
شمال مشرقی خطے کی ترقی آتم نربھر شمال مشرقی پہل کے نئے نقطہ نظر کے ساتھ
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">دیو مالی ہیملیٹ اروناچل پردیش کے ترپ ضلع میں واقع ہے، جہاں  پر بیشتر لوگ  زراعت  کا کام کرتے ہیں۔ چونکہ شمال مشرقی خطے میں  موزوں  زرعی آب و ہوا کی صورتحال کی وجہ سے  مسالوں کی  کاشت کے بہت امکانات ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نارتھ  ایسٹرن ریجن کمیونٹی ریسورس مینجمنٹ سوسائٹی ( این ای آر سی آر ایم ایس)، شیلانگ نے حکومت ہند کی  شمال مشرقی خطے کی وزارت کے تحت کام کرنے والی شمال مشرقی کونسل ( این ای سی) کے تحت،اروناچل پردیش بورڈ کے  اسپاس بورڈ ڈویژنل آفس نامسائی کے تعاون سے پٹکئی ہلز ویلفیئر سوسائٹی آفس، دیومالی، تیرپ، اروناچل پردیش میں مسالے کے کاشتکاروں کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس  پروگرام کے  تحت 60 (ساٹھ) سے زائد شرکاء کو تربیت دی گئی۔ انہیں مسالوں کی کاشت  کے ساتھ ساتھ آمدنی کے کے لیے اپنی پیداوار کو  فروخت کرنے کی تربیت دی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اسپائس بورڈ کے حکام نے بتایا کہ مستقبل قریب میں زرعی کسانوں کی زرعی سرگرمیوں اور  ان کی اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے  ان کی حوصلہ افزائی کے واسطے نامسنگ بلاک اور سوہا بلاک میں ایسے مزید پروجیکٹ نافذ کئے جائیں گے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago