Categories: بھارت درشن

چین ہمارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : امریکی انٹیلی جنس

چین ہمارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن ،04دسمبر(انڈیا نیرٹیو)

امریکی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے آئندہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ انٹیلی جنس کو’’سیاست میں ملوث کرنے‘‘ سے باز رہے۔

ریٹکلف نے اس بات پر زور دیا کہ یہ بات پوری سچائی کے ساتھ تسلیم کر لینی چاہیے کہ چین ’’ہماری قومی سلامتی کو درپیش سب سے بڑا خطرہ‘‘ ہے۔فوکس نیوز چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں ریٹکلف کا کہنا تھا کہ ’’انٹیلی جنس کی معلومات واضح ہیں کہ چین ہمارے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘‘

انٹیلی جنس سربراہ نے ان افراد کو تنقید کا نشانہ بنایا جو اس خطرے کو دیگر امور کے مساوی قرار دیتے ہیں مثلا ان کا کہنا ہے کہ روس ،امریکا کے لیے چین سے بڑا خطرہ ہے۔ریٹکلف کے نزدیک چین اقتصادی ، عسکری اور ٹکنالوجی کے لحاظ سے دنیا پر غلبہ پانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

روس ، چین سے بھی بڑا خطرہ

انہوں نے کہا کہ یہ واحد ملک ہے جو تمام شعبوں میں امریکی برتری کو چیلنج کرنے کی قدرت رکھتا ہے۔ریٹکلف کے مطابق امریکا کو عسکری، اقتصادی، غیر ملکی سرمایہ کاری، ٹکنالوجی، سائبر وار، ففتھ جنریشن انٹرنیٹ اور ہر قسم کی مواصلات کے میدان میں درپیش تمام چیلنجوں میں چین موجود ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ریٹکلف کا کہنا تھا کہ چین سے متعلق موقف کے حوالے سے امریکا ابھی تک ’’اقدامی‘‘ پوزیشن میں ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago