پاکستان کی ایک اور ناپاک سازش ،جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک سرنگ کا انکشاف

Another nefarious conspiracy of Pakistan

the discovery of a tunnel on the international border in Jammu

سری نگر، 13جنوری( انڈیا نیرٹیو)

سیکورٹی فورسز نے کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد پر ایک سرنگ کو ڈھونڈ نکالا ہے ۔ ذرائع نے بتایا جموں کے کٹھوعہ کے بوبیان گاؤں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف کی ایک پارٹی نے آج صبح ایک آپریشن کے دوران ایک سرنگ کا پتہ لگایا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ سرنگ پاکستان سے دہشت گردوں کی طرف سے در اندازی کرنے کے لیے کھودی گئی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ بی ایس ایف اور پولیس کے سینئر افسران جائے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

اور معاملے کی باریک بینی سے چھان بین کی جارہی ہے۔ غور طلب ہے کہ بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے گزشتہ سال نومبر میں ضلع جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر 170 میٹر طویل ایک سرنگ کا سراغ لگایا تھا۔

جسے اس بات کا اندازہ لگایا جاتا ہے کہ پاکستان اس کوشش میں لگا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے دہشت گردوں کو سرنگ کے زریعے سے جموں وکشمیر میں دھکیلنے کی کوشش کی جاے۔

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…