جناب انوراگ ٹھاکر نے فٹ انڈیا صحتمند ہندوستان آئیکون کے ساتھ ایک خصوصی سیشن کیا. جہاں انہوں نے فٹنس، صحتمند کھانے کے چارٹ، بزرگ شہریوں کی ضروریات . اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں موٹے اناج کی اہمیت کے بارے میں خصوصی سیشن پر تبادلہ خیال کیا۔ صحتمند غذا لیں
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر. نے اتوار، 15 جنوری کو موٹے اناج پر ایک خصوصی ایپی سوڈ کے. ساتھ فٹ انڈیا کی صحت مند ہندوستان ٹاک سیریز کا آغاز کیا۔
خصوصی تعارفی خاکہ کے ایپی سوڈ کے دوران. وزیر موصوف نے فٹ انڈیا صحتمند ہندوستان آئیکون کے ساتھ ایک خصوصی سیشن کیا. جہاں انہوں نے فٹنس، ایک صحت مند کھانے کے چارٹ، بزرگ شہریوں کی ضروریات. اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں موٹے اناج کی اہمیت کے بارے میں خصوصی سیشن پر تبادلہ خیال کیا۔
انوراگ سنگھ ٹھاکر نے موٹے اناج پر خصوصی ایپی سوڈ کے ساتھ فٹ انڈیا صحتمند ہندوستان ٹاک سیریز کا آغاز کیا
یہ سیریز، نامور فٹنس ماہرین اور فٹ انڈیا آئیکون کا ایک آن لائن ٹاک شو 22 جنوری سے 12 مارچ 2023 تک جاری رہے گا. اور ہر اتوار کو صبح 11 بجے فٹ انڈیا کے آفیشیل یوٹیوب اور انسٹاگرام ہینڈلز پر نشر کیا جائے گا۔ صحتمند غذا لیں
تعارفی خاکہ کے پروگرام کے دوران وزیر موصوف نے ایسی شاندار مہم کے لیے فٹ انڈیا کے تمام ماہرین. اور آئیکنز کی تعریف کی اور کہا کہ‘‘70 سال کی عمر میں ہم ایک صحت مند جسم کی خواہش رکھتے ہیں. پھر کیوں نہ ہم چھوٹی عمر سے اپنی صحت کا خیال رکھنا شروع کر دیں. آئیے پیشہ ور افراد سے علم حاصل کریں، صحت مند کھائیں. باقاعدگی سے ورزش کریں اور فٹ رہیں۔ جیسے ہی ہم لوگوں کو آگاہ کریں گے. بہت بڑا فرق آئے گا اور مجھے پورا یقین ہے کہ یہ شو لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لائے گا۔’’